CM PRESS RELEASES Urdu

S. No Title Publish Date
1 وزیر اعلیٰ نے عظیم مجاہدین آزادی، اتر پردیش کے پہلے وزیر اعلیٰ اور ہندوستان کے سابق وزیر داخلہ، بھارت رتن پنڈت گووند بلّبھ پنت کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کی 07-03-2024
2 وزیراعلیٰ نے مہاشیو راتری کے موقع پر  ریاست کے عوام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا 07-03-2024
3 وزیر اعلیٰ نے بارش اور ژالہ باری کے پیش نظر متعلقہ اضلاع کے افسران کو  پوری مستعدی سے راحتی امور شروع کرنے کی ہدایت دی 22-02-2024
4 وزیراعلیٰ نے اسٹیٹ لیول بینکرس کمیٹی کی جائزہ میٹنگ میں اپنے خیالات کا اظہار کیا 21-02-2024
5 وزیر اعلیٰ اور مرکزی وزیر تجارت و صنعت نے گراؤنڈ بریکنگ سیریمنی 4.0 کے تحت ایف ڈی آئی کانکلیو سے خطاب کیا 20-02-2024
6 ریاست کے 12 شہید فوجیوں کے لواحقین کو مختلف سرکاری محکموں میںنوکریوں دینے کے لیے وزیر اعلیٰ کی ہدایتوں کے ضمن میں تقرری کا حکم جاری 20-02-2024
7 وزیراعلیٰ نے سبکدوش افسران اور سینئر ماہرین تعلیم سے بات چیت کی 16-02-2024
8 وزیراعلیٰ نے گورکھپور ضلع میں کالج آف ویٹرنری سائنس کی  تعمیری تجویز  کے حوالے سے تفصیلی پروجیکٹ رپورٹ کا مشاہدہ کیا 18-10-2023
9 وزیراعلیٰ نے ڈینگو کی روک تھام کے لئے کی جاری کوششوں، آیوشمان بھارت یوجنا کے نفاذ اور  زیر تعمیر میڈیکل کالجوں کی صورت حال کا جائزہ لیا 18-10-2023
10 وزیر اعلیٰ کی صدارت میں اترپردیش اسٹیٹ وائلڈ لائف بورڈ  کی 15ویں میٹنگ  اختتام پذیر  17-10-2023
11 وزیر اعلیٰ نے انٹرنیشنل بو دھ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ،اتر پردیش کے صدر جناب بھدنت شانتی مترکے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا 15-10-2023
12 وزیر اعلیٰ نے گورکھپور ضلع میں 234 کروڑ روپئے کے  303 ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا 15-10-2023
13 وزیر اعلیٰ نے’مشن شکتی‘ مہم کے چوتھے مرحلے کے تحت  خواتین بااختیار ریلی کا آغاز کیا 14-10-2023
14 وزیر اعلیٰ نے شاردیہ نوراتری کے مبارک موقع پرریاست کےباشندوں کو  نیک خواہشات پیش کیں 14-10-2023
15 وزیراعلیٰ نے مشن روزگار کے تحت منصفانہ اور شفاف بھرتی عمل کے ذریعہ منتخب سرکاری ثانوی اسکولوں کے 219 پرنسپلوں کے تقرری نامہ تقسیم تقریب میں  اپنے خیالات کا اظہار کیا 13-10-2023
16 وزیر اعلیٰ نے ضلع غازی آباد میںوزیر اعظم کے دست مبارک سے ہونے والی ریپڈ ریل کا افتتاح اور جلسہ گاہ کا معائنہ کیا اور تیاریوں کا جائزہ لیا 12-10-2023
17 وزیر اعلیٰ نے ضلع بریلی میںطلبہ کے ساتھ واقعہ سخت رخ اختیار کیا 11-10-2023
18 وزیر اعلیٰ نے مشن شکتی مہم کے چوتھے مرحلے کے آغاز کی تیاریوں کا جائزہ لیا 10-10-2023
19 وزیر اعلیٰ نے مشن روزگار کے تحت منصفانہ اور شفاف بھرتی کے عمل کے ذریعے منتخب 393 ہومیوپیتھک فارماسسٹوں کے تقرری نامہ تقسیم پروگرام میںاپنے خیالات کا اظہار کیا 10-10-2023
20 وزیراعلیٰ نے بھدوہی ضلع کا 4 روزہ 45ویں بین الاقوامی قالین میلہ کا آغاز کیا 09-10-2023
21 وزیر اعلیٰ نے ہاکی اتر پردیش کے سینئرنائب صدر نیز گورکھپور یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین کے سابق جنرل سکریٹری جناب دھیرج سنگھ ہریش کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا 07-10-2023
22 وزیر اعلیٰ نے اتراکھنڈ کے نریندر نگر میں سینٹرل ریجنل کونسل کی  24ویں میٹنگ میں اپنے خیالات کا اظہار کیا 07-10-2023
23 وزیر اعلیٰ نے انڈین سوسائٹی آف بلڈ ٹرانسفیوژن اینڈ امیونو ہِمیٹولوجی  کی 48ویں سالانہ کانفرنس "ٹرانسکون-2023کا آغاز کیا 06-10-2023
24 وزیر اعلیٰ نے ضلع دیوریا کی تحصیل و تھانہ رودر پور ، گاؤں فتح پورمیں گزشتہ دنوں ہوئے حادثہ کا گہرائی سے جائزہ 05-10-2023
25 وزیراعلیٰ نے آریہ سماج، نئی بازار ضلع بستی کے گولڈن جوبلی تقریبات کو خطاب کیا 04-10-2023
26 وزیراعلیٰ نے ضلع بستی میں روشن خیال لوگوں سے ملاقات کی 04-10-2023
27 وزیر اعلیٰ نے ریاست کے گورکھپور ضلع میں 3 ؕ/اکتوبر تا 31/ اکتوبر 2023 تک  تک چلنے والے خصوصی متعدی امراض کنٹرول مہم کا آغاز کیا 03-10-2023
28 وزیراعلیٰ نے بابائے قوم مہاتما گاندھی کے یوم پیدائش پر  ٹاؤن ہال ،گورکھپور واقع  انکے مجسمے پر پھولوں کی مالا چڑھائی 02-10-2023
29 وزیر اعلیٰ نے گاندھی جینتی پر ریاست کے  باشندوں کو دلی مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا 01-10-2023
30 وزیر اعلیٰ نے سابق وزیر اعظم آنجہانی لال بہادر شاستری کی جینتی پر ریاست کے باشندوں کو دلی مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا 01-10-2023