CM PRESS RELEASES Urdu

S. No Title Publish Date
211 ریاست میں کورونا انفیکشن کی صورتحال کنٹرول میں، اس کے باوجود بچاو ¿ اور علاج کا موثر بندوبست بنائے رکھنا ضروری :وزیر اعلیٰ 01-03-2021
212 وزیر اعلیٰ کے سامنے نوئیڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ ،جیورکی ترقی کے لیے تشکیل نوئیڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور ایس پی وی جمنا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرائیوٹ لمیٹڈ کے درمیان’اسٹیٹ سپورٹ ایگریمنٹ‘کے دستخط 01-03-2021
213 وزیر اعلیٰ نے پردھان منتری کسان سمان ندھی یوجنا کے تیزی سے نفاذ پر قومی سطح پر پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر ریاست کے عوام خصوصاً کسانوں کو دلی مبارکبادپیش کی  25-02-2021
214 وزیر اعلیٰ نے حضرت علیؑ کے یوم ولادت پر باشندگان ریاست کو دلی مبارک باد و نیک خواہشات پیش کیں 25-02-2021
215 وزیر اعلیٰ نے 16اضلاع میں پی پی پی موڈ پر میڈیکل کالج کے قیام کی تیزی سے کارروائی کرنے کی ہدایت دی ہے 25-02-2021
216 وزیر اعلیٰ نے کووڈ 19سے بچاو اور علاج کے موثر بندوبست کی ہدایت دی 25-02-2021
217 وزیر اعلیٰ کے سامنے ’مشن شکتی‘کی پیش رفت پر مختلف محکموں کی پیشکش 23-02-2021
218 کووڈ19- کی روک تھام کے لئے مجوزہ پروٹوکول کی تعمیل کو یقینی بنایا جائے: وزیر اعلیٰ 23-02-2021
219 وزیر اعلیٰ نے بندیل کھنڈ ڈگری کالج، جھانسی کے واقعہ کو علم میں لیتے ہوئے اس واقعہ کے مجرموں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرنے کی ہدایت دی 19-02-2021
220 وزیر اعلیٰ نے نوئیڈا اتھارٹی اور آئیکیا کے درمیان  لیز ڈیڈایکسچینج پروگرام کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے خطاب کیا 19-02-2021
221 وزیر اعلیٰ نے چترکوٹ میں مٹی کا ٹیلہ زمیںدوز حادثہ میں لوگوں کی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا 19-02-2021
222 وزیر اعلیٰ نے اناو کے حادثے کو علم میں لیا 18-02-2021
223 وزیر اعلیٰ نے بسنت پنچمی پرریاست کے با شندوں نیز ماگھ میلے میں شریک عقیدت مندوںکو دلی مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کی 17-02-2021
224 وزیر اعلیٰ نے بسنت پنچمی کے موقع پر سہیل دیو جینتی  پروگرام منعقد کرنے کی ہدایت دی 10-02-2021
225 وزیر اعلیٰ نے بین الاقوامی یوم خواتین کے موقع پر ’مشن شکتی‘ مہم پر مرکوز پروگرام کرنے کی ہدایت دی 10-02-2021
226 وزیر اعلیٰ نے عوامی مسائل کے معیاری تصفیہ کی ہدایت دی 10-02-2021
227 وزیر اعلیٰ نے کووڈ 19بچاو اور علاج کا موثر بندوبست بنائے رکھنے کی ہدایت دی ہے 10-02-2021
228 وزیر اعلیٰ نے حیاتیاتی زراعت کو فروغ دینے کے لئے موثر کارروائی کرنے کی ہدایت دی 09-02-2021
229 ریاستی حکومت چمولی اتراکھنڈ آفات سے متاثرہ کنبے کے ساتھ :وزیر اعلیٰ 09-02-2021
230 وزیر اعلیٰ نے کووڈ 19کی ٹیکہ کاری حکومت ہند کی گائڈ لائن کے مطابق کرنے کی ہدایت دی 09-02-2021
231 گورنر اور وزیر اعلیٰ نے راج بھون میں پھل ،ساک بھاجی اور پھولوں کی نمائش -2021کا افتتاح کیا 06-02-2021
232 وزیر اعلیٰ نے نیوز چینل ریپبلکن بھارت کے صحافی جناب وکاس شرما کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا 05-02-2021
233 کووڈ 19انفیکشن شرح کو قابوکرنے میں ریاست کی کامیابی کو آگے بھی اسی طرح جاری رکھا جائے:وزیر اعلیٰ 05-02-2021
234 وزیر اعلیٰ نے سبھی ضلع مجسٹریٹوں کو ضروری غذائی اشیاءکے دام پر کنٹرول رکھنے کے لئے کارروائی کرنے کی ہدایت دی 05-02-2021
235 وزیراعلیٰ نے مراد آباد سڑک حادثہ میں لوگوں کی  موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا 30-01-2021
236 وزیراعلیٰ نے متوفی کے لواحقین کو 02-02 لاکھ اور زخمیوں کو 50 ہزار روپے کی مالی مدد دینے کی ہدایت دی 30-01-2021
237 وزیر اعلیٰ نے ہیلتھ ورکروں کے کووڈ ویکسی نیشن کام کو  5فروری تک مکمل کرنے کی ہدایت دی 29-01-2021
238 وزیر اعلیٰ نے دھان خریداری پوری فعالیت سے کرنے کی ہدایت دی برڈ فلو کے مد نظر خصوصی احتیاط برتا جائے 29-01-2021
239 وزیر اعلیٰ نے سہارا قیمت اسکیم کے تحت گیہوں خریدسال 2021-22میں خریداری بندوبست کے سلسلہ میں جائزہ لیا 29-01-2021
240 وزیر اعلیٰ نے کووڈ ویکسی نیشن مہم کو پوری فعالیت سے چلاتے ہوئے 5فروری تک ہیلتھ ورکر کی ٹیکہ کاری مکمل کرنے کی ہدایت دی 28-01-2021