प्रेस विज्ञप्ति उर्दू

क्रम संख्या शीर्षक प्रकाशित तिथि
2191 نگر نگم دفتر میں خودسوزی کی مجسٹریل جانچ ایڈیشنل ضلع مجسٹریٹ کریں گے 17-01-2019
2192 سیجنی بیراج اور نہر کے لیے 50لاکھ روپیہ منظور 17-01-2019
2193 پارلیمانی نگرانی کمیٹی کے لیے 18ممبران نامزد 17-01-2019
2194 وزیر مالیات پیلی بھیت میں ’اٹل ٹینکرنگ لیب‘ کا افتتاح کریں گے 16-01-2019
2195 ریاست کی سبھی دودھ یونٹوں میں ہڑتال پر اگلے چھ ماہ تک پابندی 16-01-2019
2196 وزیر اعلیٰ نے مختلف اضلاع کے147افراد کو 2کروڑ 03لاکھ02ہزار روپیہ کی اقتصادی مدد فراہم کرائی 16-01-2019
2197 غریبوں کی فلاح کے لیے مختلف اسکیمیں حکومت نے چلائی ہے:وزیر قانون 16-01-2019
2198 سپرنٹنڈنگ انجینئر منوج کمار مشرا کی مرادآباد ترقیاتی اتھارٹی میںتعیناتی 16-01-2019
2199 وزیر اعلیٰ نے وشو ہندو پریشد کے سابق صدر اور تاجر وشنو ہری ڈالمیا کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا 16-01-2019
2200 ہائی کورٹ الہ آباد میں ایکسیلٹر کے قیام کے لیے 109.20لاکھ روپیہ کی رقم منظور 16-01-2019
2201 پینے کے پانی پائپ لائن اسکیموںسے 37234504لوگ مستفید 16-01-2019
2202 اترپردیش دیہی سڑ ک ترقیاتی اتھارٹی میں وضع عہدوں کی مدت 16-01-2019
2203 فصل قرض معافی اسکیم کے فائدہ سے محروم اہل کسانوں کو اسکیم کا فائدہ دلانے کے لیے ہیلپ ڈسک قائم 16-01-2019
2204 قومی صحت مشن اترپردیش نے ای نیوز’لیٹر سواستھ درپن‘ جاری کیا 16-01-2019
2205 میرٹھ میں 50بستروں کے اسپتال کی عمارت تعمیر کے لیے 164.88لاکھ روپیہ منظور 16-01-2019
2206 لکھیم پور کھیری کی تحصیل گولا گوکرن ناتھ میں خالی دکانوں کے لیے درخواست طلب 16-01-2019
2207 شعبہ¿ شماریات کے اپرنٹسوں کا دو روزہ ریاست سطحی تربیتی پروگرام کا اختتام 15-01-2019
2208 کاشتکاروں کی سہولت کےلئے کھاد فروخت مراکز پر بینر لگائے جائیں 15-01-2019
2209 پریاگ راج کمبھ-2019میں منڈی پریشد نے لگایا اسٹال 15-01-2019
2210 وارانسی کے دو اسپتالوں میں فائر برگیڈ سسٹم کےلئے 107.68لاکھ روپئے منظور 15-01-2019
2211 ہندوستانی تہذیب و ثقافت میں مکر سنکرانتی کی خصوصی اہمیت 15-01-2019
2212 ریسٹورینٹ ’آئی سیکڈ نیوٹن‘ کو بار لائسینس منظور 15-01-2019
2213 وزیراعظم دیہی سڑک اسکیم کی رابطہ سڑکوں کےلئے 28کروڑ روپئے منظور 15-01-2019
2214 شراب کی دکانوں کے رینیول کےلئے درخواستیں کل سے 21جنوری تک 15-01-2019
2215 تین جونیئر انجینئروںکی اسسٹنٹ انجینئر پر ترقی 15-01-2019
2216 معذور افراد کی درخواستیں آن لائن فیڈ کرائی جائیں 15-01-2019
2217 گورکھپور مہوتسو کےلئے 33لاکھ روپئے منظور 15-01-2019
2218 وزیر اعلیٰ نے مختلف اضلاع کے 241افراد کو 3کروڑ 10لاکھ 51ہزار روپیہ کی اقتصادی مدد فراہم کرائی 14-01-2019
2219 فتح گڑھ کے تین قیدی دماغی علاج کےلئے وارانسی منتقل 14-01-2019
2220 16جنوری کو ’کانٹا کروندی‘ میں چوپال پروگرام منعقد 14-01-2019