प्रेस विज्ञप्ति उर्दू

क्रम संख्या शीर्षक प्रकाशित तिथि
4681 وزیر اعلی نے مختلف اضلاع کے 144 ضرورت مندوں کو سنگین بیماریوںکے علاج کے لئے ایک کروڑ80 لاکھ 40 ہزار روپئے کی اقتصادی مدد فراہم کی 12-10-2017
4682 وزیر اعلیٰ نے دھرم لائف فاو¿نڈیشن کی جانب سے منعقد ’ بیٹی پڑھا و¿ ، روشنی بڑھا و¿‘ پر وگرام کو خطاب کیا 11-10-2017
4683 ریاستی حکومت لو گوں کو بہتر ٹرانسپورٹ خدمات مہیا کر انے کے لیے پر عزم وزیر اعلیٰ 11-10-2017
4684 وزیر اعلیٰ نے اعلیٰ ترقیات افسران اور جوائنٹ ڈیو لپمنٹ کمشنروں کو خطاب کیا 11-10-2017
4685 مورخہ 11؍اکتوبر 2017ء کو محکمۂ اطلاعات و رابطۂ عامہ کی اردو یونٹ کے ذریعہ جاری اردو پریس نوٹس۔ 11-10-2017
4686 مورخہ 10؍اکتوبر 2017ء کو محکمۂ اطلاعات و رابطۂ عامہ کی اردو یونٹ کے ذریعہ جاری اردو پریس نوٹس۔ 10-10-2017
4687 وزیراعلیٰ نے ضلع شاملی میں ہوئے گیس اخراج کے واقعے کی جانچ کے لیے منطقائی کمشنر سہارنپور کو ہدایت دی 10-10-2017
4688 مورخہ 09؍اکتوبر 2017ء کو محکمۂ اطلاعات و رابطۂ عامہ کی اردو یونٹ کے ذریعہ جاری اردو پریس نوٹس۔ 09-10-2017
4689 وزیراعلیٰ عوام کے مسائل سے واقف ہوئے 09-10-2017
4690 وزیراعلیٰ نے ضلع بہرائچ میں ہوئے کشتی حادثہ میں چھ بچوں اور نوجوانوں کی موت پر رنج وغم کا اظہار کیا 07-10-2017
4691 وزیراعلیٰ نے ضعیف العمرجدوجہد آزادی کے سپاہی جناب رام چندر مشر کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا 07-10-2017
4692 انسان قدرت کے جتنا قریب ہوگا، انتا ہی صحتمند ، امراض سے دور اور خوش وخرم رہے گا 07-10-2017
4693 صحت مند معاشرہ کی تعمیر کیلئے صفائی لازمی ہے، اس کے بغیر کوئی بھی ملک ترقی نہیں کر سکتاوزیراعلیٰ 07-10-2017
4694 گورنر اور وزیراعلیٰ نے مہرشی بالمیکی جینتی پر ریاستی عوام کو مبارکباد پیش کی 04-10-2017
4695 بابائے قوم مہاتما گاندھی کے سودیشی اور خودانحصاری سے متعلق افکار؂ آج بھی بامعنی ہیںگورنر 03-10-2017
4696 گورنر اور وزیراعلیٰ نے بابائے قوم مہاتما گاندھی کے مجسمہ پر گلہائے عقیدت پیش کیے 03-10-2017
4697 اقلیتی اکثریت والے علاقوں میں سرکاری اسکیموں اور لائحہ عمل کا فائدہ سماج کے محروم طبقہ تک پہنچانے کے مقصد سے ملٹی سیکٹورل ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت قابل ذکر کوشش 03-10-2017
4698 تعلیم معاشرہ کی مثبت ترقی کیلئے ضروریوزیراعلیٰ 03-10-2017
4699 صفائی کو اپنا کر ہی صحت مند معاشرہ اور قوم کے تصور کو عملی شکل دی جا سکتی ہےوزیراعلیٰ 03-10-2017
4700 گورنر اور وزیراعلیٰ نے سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری کے مجسمہ پر گلہائے عقیدت پیش کیے 03-10-2017
4701 اقلیتی اکثریت والے علاقوں میں سرکاری اسکیموں اور لائحہ عمل کا فائدہ سماج کے محروم طبقہ تک پہنچانے کے مقصد سے ملٹی سیکٹورل ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت قابل ذکر کوشش 03-10-2017
4702 بابائے قوم مہاتما گاندھی اور سابق وزیراعظم جناب لال بہادر شاستری ہندوستان کے عظیم سپوت ہیںگورنر 03-10-2017
4703 وزیر اعلیٰ نے معمر سماجی خدمتگارراجیندر ناتھ شریواستو ’بھیّا جی‘ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا 29-09-2017
4704 وزیر اعلیٰ نے مہانومی اور وجے دشمی کے موقع پر ریاست کے باشندوں کو دلی مبارکباد پیش کی 28-09-2017
4705 وزیر اعلیٰ نے آئی.پی.ایس. افسر اپرنا کمار کو مناسلو پہاڑ کو کامیابی کے ساتھ کوہ پیمائی پر مبارکباد دی 26-09-2017
4706 ریاستی حکومت اترپردیش کی سبھی ندیوں کی شفافیت اور روانی کو یقینی بنانے کیلئے پابند عہدوزیراعلیٰ 26-09-2017
4707 پردھان منتری اجولہ یوجنا نافذ ہونے سے غریب گھروں کی خواتین کیلئے حقیقت میں اچھے دن آگئے ہیںوزیراعلیٰ 24-09-2017
4708 مورخہ 21؍ستمبر 2017کو محکمۂ اطلاعات و رابطۂ عامہ کی اردو یونٹ کے ذریعہ جاری اردو پریس نوٹس۔ 21-09-2017
4709 وزیر اعلیٰ عوامی مسائل سے باخبر ہوئے 20-09-2017
4710 کابینہ کے اہم فیصلے 20-09-2017