प्रेस विज्ञप्ति उर्दू

क्रम संख्या शीर्षक प्रकाशित तिथि
421 39ریاستی صنعتی تربیتی اداروں میں مشینوں یتزئین کاری اورآلات اور پلانٹ کی خریداری اور قیام کے لیے 19کروڑ روپئے منظور 22-10-2021
422 سابق وزیر اعظم آنجہانی چودھری چرن سنگھ کے  یوم پیدائش کو ”کسان سمان دیوس “ کے طور پر منایا جائے گا 22-10-2021
423 اعظم گڑھ میں درگا جی ہو میو پیتھک میڈیکل کا لج اور اسپتال میں تعمیری کام کے لیے 131.58لاکھ روپئے کی رقم منظور 22-10-2021
424 ڈیہی رجبہاکے با قی کاموں کے لیے 117.45لاکھ روپئے منظور 22-10-2021
425 ضلع فرخ آباد میں جوڈیشیل افسران برگدیا گھاٹ ، فتح گڑھ میں رہائش کی تعمیر کے لیے 219.60لاکھ روپئے کی رقم منظور 22-10-2021
426 کاشتکاروں کو حقیقی ضرورت کے مطابق کھاد کی صد فیصد تقسیم یقینی بنانے کے لیے تمام منطقائی کمشنر اور ضلع مجسٹریٹوں کو ہدایت جاری 22-10-2021
427 نیشنل کراپٹ انسیورنس پروگرام کے تحت گرانٹ کے طور پر284کروڑ روپئے منظور 22-10-2021
428 وزیر کپل دیو اگروال 22اکتوبر2021 کو اجو دھیا میں محکمہ جاتی افسران کے ساتھ میٹنگ کریں گے 21-10-2021
429 سال 2020کے اطفال ادب اعزاز کا اعلان 21-10-2021
430 کین نہر سے نکلنے والی رجبہوںاور الپکاو ¿ں کی مستحکم کاری کام کی مرمت نیز گیٹ تجدید کاری کے لیے 83.52لاکھ روپئے منظور 21-10-2021
431 جھانسی ضلع کے رجبہوں کی پلپلیوں کی مرمت کے لیے 87.56لاکھ روپئے کی رقم جاری 21-10-2021
432 مہا یو گی گرو گورکھناتھ آیوش یونیورسٹی گورکھپور کے تعمیری کام کے لیے 927.91لاکھ روپئے کی رقم منظور 21-10-2021
433 کمرشیل ٹیکس کمشنر محترمہ منستی ایس نے ہیرو سکسینا گرلس با کسنگ اکا دمی کا افتتاح کیا 21-10-2021
434 پریکلپ نگر (مغرب) کا لو نی کی با ہری باو ¿نڈری وال  کی مر مت کے لیے 27.76لاکھ روپئے کی رقم منظور 21-10-2021
435 اتر پر دیش ریاستی خواتین کمیشن کے ذریعہ ریاست کے 27اضلاع میں 21اور 22اکتوبر2021کو بیداری کیمپ کا انعقاد 20-10-2021
436 ایجنسیوں کے محکمہ جاتی صدر کے ساتھ میٹنگ اختتام پذیر 20-10-2021
437 رجواہا ٹیکر، دیوی پشتہ اور کھیری سے نکلنے والی الپکا و¿ں کی مستحکم کاری کاموں کی تجدید کاری کے لیے 143.55لاکھ روپئے جاری 20-10-2021
438 غریبوں کے لیے نئی امید لارہی ہے وزیر اعظم رہائش اسکیم 20-10-2021
439 وزیر شہری ترقیات کے ذریعہ تقرری نامہ تقسیم کل 20-10-2021
440 آگرہ میں گڑمنڈی معائنہ بھون کی تجدید کاری کی اسکیم کے لیے 67لاکھ 50ہزار روپئے اسکیم کے لیے جاری 20-10-2021
441 رام نگر رجواہا پر کنکریٹ لائننگ کے کام کے لیے 143.59روپئے جاری 20-10-2021
442 کوٹھودبرانچ کی نہروں پر پکے کاموں کی مرمت کے لیے 25لاکھ روپئے کی رقم منظور 18-10-2021
443 ریاست میں اب تک 3280.67میٹرک ٹن ہوئی دھان کی خریداری 698کاشتکاروں کو مستفیدکیا گیا 18-10-2021
444 محفوظ گﺅ نسل کی رکھ-بھال کےلئے 50کروڑ روپئے کی رقم منظور 18-10-2021
445 کوٹھودبرانچ کی نہروں پر پکے کاموں کی مرمت کے لیے 01کروڑ75لاکھ روپئے کی رقم منظور 18-10-2021
446 کوٹھودبرانچ کی نہروں پر پکے کاموں کی مرمت کے لیے 25لاکھ روپئے کی رقم منظور 18-10-2021
447 انفارمیشن ٹکنالوجی اور کمپیوٹرائیزیشن اسکیم کےلئے دو کروڑ روپئے کی رقم منظور 18-10-2021
448 مکھیہ منتری کنیا سمنگلا یوجنا کے تحت اب تک 10لاکھ سے زائد اہل لڑکیاں مستفید 18-10-2021
449 تہواروں کے پیش نظر غیر قانونی شراب پر قدغن لگانے کے لیے 12اکتوبرسے 05نومبر 2021تک چلائی جائے گی خصو صی مہم  13-10-2021
450 ضلع آگرہ میںگڑ منڈی معائنہ بھون کی  مرمت کے لیے 67لاکھ 50ہزار روپئے کی رقم منظور  13-10-2021