प्रेस विज्ञप्ति उर्दू

क्रम संख्या शीर्षक प्रकाशित तिथि
121 تخمینہ کےلئے میٹنگ 23دسمبر کو 22-12-2021
122 اترپردیش ودھان پریشد رکن رام گوپال عرف گوپال انجان کا مستقل پتہ تبدیل 22-12-2021
123 ووٹرس بیداری کےلئے اسکواڈرن لیڈر تولِکا رانی لکھنو ¿ ضلع کی سویپ ایمبیسڈر مقرر 22-12-2021
124 ریاست میں اب تک 35.18لاکھ میٹرک ٹن دھان کی خریداری 22-12-2021
125 سال 2022 کے لیے ضلع میں سبھی آلو کو لڈ اسٹوریج کا لائسنس کی تجدید کاری کرائے جانے کی ہدایت 22-12-2021
126 گھاگھرا نہر کی مائنر کے کاموں کی اسکیم کے لیے 14.06لاکھ روپئے کی رقم منظور 22-12-2021
127 رامپوراور باندہ گورنمنٹ پالی ٹیکنک اداروں کو رقم منظور 22-12-2021
128 آوارہ گﺅ نسل کے رکھ-رکھاو ¿ کےلئے 2.75کروڑ روپئے کی رقم منظور 21-12-2021
129 گورنمنٹ آئی ٹی آئیپیلی بھیت عما رت کی مرمت اور تجدید کاری کے تعمیری کام کے لیے 20.66لاکھ روپئے منظور 21-12-2021
130 قومی دیہی گزر بسر مشن کےلئے 1.75کروڑ روپئے کی رقم منظور 21-12-2021
131 24دسمبر کو ریاست کے مختلف اضلاع میں ریاستی خواتین کمیشن کے ذریعہ  بیداری کیمپ اور خواتین عوامی سماعت کی جائےگی 21-12-2021
132 پیراویٹنری اہلکاروں اور ترقی پذیر مویشی پروروں کی تربیت اور  مہارت پروگرام کےلئے 37.46لاکھ روپئے کی رقم منظور 21-12-2021
133 ضلع مر زا پور میں گرئی نہروں پر واقع  مخدوش پختہ کاموں کی مرمت کے لیے 74.14لاکھ روپئے منظور 21-12-2021
134 ریاست میں اب تک 33.91میٹرک ٹن ہوئی دھان کی خریداری 21-12-2021
135 آنگن باڑی مراکز کی عمارتوں کی تعمیر کےلئے 3.98لاکھ روپئے منظور 21-12-2021
136 مشن روزگار کے تحت ریاست کے ہر ضلع میں  20تا 24دسمبر تک روزگار میلوں کا انعقاد 21-12-2021
137 قومی دیہی گزربسر مشن کےلئے 2789.78لاکھ روپئے کی رقم منظور 20-12-2021
138 جوکھم مینجمنٹ اور مویشی پروری بیمہ اسکیم کے لئے 347.57لاکھ روپئے کی رقم منظور 20-12-2021
139 اِنّوویٹیوپولٹری پروڈکٹیوٹی پروجیکٹ فار لو اِنپُٹ ٹیکنالوجی برڈس کے واسطے 24.18لاکھ روپئے کی رقم منظور 20-12-2021
140 جذام سے متاثر افراد کےلئے گزربسر کی گرانٹ رقم 3000روپئے ماہانہ کی گئی بڑھی ہوئی پنشن شرح یکم دسمبر 2021سے نافذ 20-12-2021
141 اسٹامپ مقدموںکے فوری تصفیہ کے لیے 26دسمبر سے 5جنوری 2022تک خصو صی اسٹامپ عدالت کا انعقاد ہو گا 20-12-2021
142 چتوڑ گڑھ پشتہ تعمیر بلاک کے تحت مخدوش پل پلیوں کی مرمت کے لیے  38.80لاکھ روپئے کی رقم منظور 20-12-2021
143 نابارڈ امداد یافتہ آر آئی ڈی ایف اسکیم کے تحت30.50لاکھ روپئے کی رقم جاری 20-12-2021
144 ریاست میں اب تک 32.74میٹرک ٹن ہوئی دھان کی خریداری کاشتکاروں کو 4176.90کروڑ روپئے کی ادائیگی 20-12-2021
145 فورٹیفائیڈ رائیس کی تقسیم کےلئے 176.50لاکھ روپئے منظور 20-12-2021
146 معذور افراد گزربسر گرانٹ کی رقم ایک ہزار روپئے ماہانہ کی گئی 20-12-2021
147 ضلع سطحی روزگار میلہ کا افتتاح:3429امیدوار منتخب 20-12-2021
148 ضلع ہریدوار میں بھیم گوڑا بیراج کے مختلف کاموں کے لیے 60لاکھ روپئے کی رقم جاری 20-12-2021
149 مختلف ایجنسیوں کے ساتھ میٹنگ 22دسمبر کو 20-12-2021
150 معذور طالب علم قومی وظیفہ کےلئےwww.scholarship.gov.inپر درخواست کریں آخری تاریخ 31دسمبر:تفصیلی معلومات www.uphwd.gov.inپر موجود 17-12-2021